![]()
لیگل (قانونی)
یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا کوئی اہل و مستند وکیل (قانونی نمائندہ) ہو جو آپ کے اسائیلم کلیم پر آپ کو مشاورت دے سکے۔ اسکاٹش ریفیوجی کونسل آپ کو براہ راست اُن وکلاء سے متعارف کرواسکتی ہے جو کہ اسکاٹ لینڈ میں اسائیلم لاء پر کام کر رہے ہیں۔ آپ خود بھی لاء سوسائٹی آف اسکاٹ لینڈ ویب سائٹ پر کسی فاضل وکیل (سالیسٹر) کو تلاش کرسکتے ہیں (یہ ویب سائٹ صرف انگلش زبان میں ہے)۔
مزید معلومات
The Office of the Immigration Services Commissioner (OISC) (آفس برائے امیگریشن سروسز کمشنر(
OISC اس بات کو یقینی بنانے کا زمہ دار ہے کہ تمام امیگریشن ایڈوائزر ایک بہتر خدمت کی پیشکش کریں۔ اگر آپ اپنے وکیل کے بارے میں کوئی شکایت درج کرانا چاہتے ہیں تو OISC سے رابطہ کیجیئے۔
Travel Documents and Certificates of Identity (یہ لیفلٹ صرہم دیگر تمام معلومات کیلئے، جو اس صفحہ سے لنکڈ (منسلک) ہیں، آپ کی زبان میں ترجمہ شدہ ہونے کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ اگرآپ مزید مدد یا معلومات چاہتے ہیں، تو براہ کرم اسکاٹش ریفیوجی کونسل (SRC) سے 0800 085 6087 نمبر پر رابطہ کیجیئے۔
