Return to graphical site

Scottish Refugee Council

11th March 2010
Advice in your language: English French Farsi Arabic Kurdish Somali Swahili Turkish Urdu
You are here: Home » Advice » Urdu » Advice

*

اسکاٹش ریفیوجی کونسل ایڈنبرا یا گلاسگو میں، اپائنمنٹ طے کرنے کیلئے ہمارے فری ٹیلیفون نمبر 6087 085 0800 پر رابطہ کیجیئے۔ ہمارے اوقات کار اور میپ (ایک نقشہ) جو یہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم تک کیسے پہنچا جائے، آپ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کی اول زبان انگلش نہیں ہے تو ہم کسی مترجم کا انتظام کرنے کی کوشش کریں گے۔

کارآمد رابطوں (Useful Contacts) کے ذریعے ہم آپ کو دیگر تنظیموں سے، جو ریفیوجیز اور اسائیلم سیکرز کے ساتھ کام کر رہی ہیں، براہ راست متعارف کروا سکتے ہیں۔

اس سیکشن (حصہ) میں جہاں کہیں بھی معلومات کو آپ کی زبان میں ترجمہ کرنا ممکن نہیں ہوسکا، وہ آپ انگلش ٹیکسٹ میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔